فیصل آباد میں پولیس کے تشدد کا شکار 14سالہ لڑکا ہسپتال میں دم تو ڑ گیا

فیصل آباد میں پولیس کے تشدد کا شکار 14سالہ لڑکا ہسپتال میں دم تو ڑ گیا
فیصل آباد میں پولیس کے تشدد کا شکار 14سالہ لڑکا ہسپتال میں دم تو ڑ گیا

  



فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) جھنگ بازار پولیس کے تشدد کا شکار 14سالہ لڑکا ہسپتال میں دم توڑ گیا ہے ۔ لواحقین کے مطابق پولیس نے زبیر کو دو روز قبل حراست میں لیا اور تشد د کا نشانہ بنایا تاہم جب اس کی حالت غیر ہوگئی تو اسے الائیڈ ہسپتال میں داخل کرا دیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

مزید : فیصل آباد