ترکی میں فوجی بغاوت کے الزام میں درجنوں جرنیل جبری ریٹائرڈ ، ملزمان زیرحراست ہیں : فوجی حکام

ترکی میں فوجی بغاوت کے الزام میں درجنوں جرنیل جبری ریٹائرڈ ، ملزمان زیرحراست ...
ترکی میں فوجی بغاوت کے الزام میں درجنوں جرنیل جبری ریٹائرڈ ، ملزمان زیرحراست ہیں : فوجی حکام

  



انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی میں فوجی بغاوت کے الزام میں چالیس اعلیٰ فوجی افسران کو جبری ریٹائر کرکے حراست میں لے لیاگیاہے ۔

فوجی حکام کے مطابق بدھ کو اعلیٰ سطحی عسکری حکام کا اجلاس ہوا جس میں آرمڈ فورسز میں پروموشن اور جنرلز کو فارغ کرنے پر غور کیاگیاجس کے بعد چالیس جنرل اور ایڈمرلز کو جبری ریٹائرکرکے حراست میں لے لیاگیا . ہفتہ کو ترک صدر عبداللہ گل نے باقاعدہ عسکری حکام کے فیصلے کی منظوری دے دی ۔

مزید : بین الاقوامی