بجلی بحران پرجلد قابوجلد پالیں گے:وزیراعظم

بجلی بحران پرجلد قابوجلد پالیں گے:وزیراعظم
بجلی بحران پرجلد قابوجلد پالیں گے:وزیراعظم

  



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ توانائی کی کمی پوری کرنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں اور جلد ہی بجلی بحران پر قابو پا لیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ چور راستے سے اقتدار میں آنے والوں کی خواہش پوری نہیں ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ صحت مند سیاست پر یقین رکھتے ہیں،شفاف انتخابات کا انعقاد ہمارا عزم ہے۔

مزید : اسلام آباد


loading...