لندن اولمپکس: جوتے چوری کا گولڈ میڈل بھی برطانیہ لے گیا؟؟؟

لندن اولمپکس: جوتے چوری کا گولڈ میڈل بھی برطانیہ لے گیا؟؟؟
لندن اولمپکس: جوتے چوری کا گولڈ میڈل بھی برطانیہ لے گیا؟؟؟

  



لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی تاریخ کے سخت ترین سیکیورٹی انتظامات کے دعوﺅں کے باوجود لندن اولمپکس میں آسٹریلوی ایتھلیٹ کے جوتے چوری ہو گئے۔ برطانوی پولیس کے مطابق اینڈریو مک کا ٹریننگ بیگ رننگ ٹریک کے نزدیک بنچ سے چوری ہوا ہے۔ پولیس جوتے برآمد اور چور پکڑنے میں تاحال ناکام ہے۔

مزید : کھیل


loading...