فلم دویشیام نے ریلیز کے دو دن میں 17 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا

فلم دویشیام نے ریلیز کے دو دن میں 17 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ اداکار اجے دیوگن کی فلم ’’ دویشیام ‘‘ نے ریلیز کے دو دن میں 17 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا ۔ فلم بجرنی بھائیجان کو تیز رفتار بزنس کے مقابلے میں پیچھے چھوڑ دیا ہے فلم دویشیام کے ہدایتکار نیشیکانت کایٹ ہیں فلم گزشتہ جمعہ کو ریلیز ہوئی تھی ۔

مزید : کلچر