میاں محمد اسماعیل نقشبندی کی شاہ احمد نورانی صدیقیؒ کے عرس کی تقریبات میں شرکت

میاں محمد اسماعیل نقشبندی کی شاہ احمد نورانی صدیقیؒ کے عرس کی تقریبات میں ...
 میاں محمد اسماعیل نقشبندی کی شاہ احمد نورانی صدیقیؒ کے عرس کی تقریبات میں شرکت

  

کوٹ عبدالمالک (نمائندہ خصوصی ) جمیعت علمائے پاکستان ضلع شیخوپورہ کے سینئر نائب صدر میاں محمد اسماعیل نقشبندی نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ کراچی میں شاہ احمد نورانی صدیقیؒ کے عرس کی تقریبات میں شرکت کی اور مزار پر چادر چڑھائی اورد’عا کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4