وزیراعلیٰ شہباز شریف کا ہڈیارہ میں تشدد سے 10 سالہ بچے کے قتل کا نوٹس

وزیراعلیٰ شہباز شریف کا ہڈیارہ میں تشدد سے 10 سالہ بچے کے قتل کا نوٹس

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لاہور کے علاقے ہڈیارہ میں تشدد کے بعد 10 سالہ بچے کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ بچے کو قتل کرنے والے سفاک ملزمان کو گرفتار کرکے قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے اور متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

شہباز شریف/نوٹس

مزید : صفحہ آخر