عازمین پر 3ہزار فی ٹکٹ ائیرلائن کی طرف سے ٹیکس لگانے پر حج آرگنائزر پریشان

عازمین پر 3ہزار فی ٹکٹ ائیرلائن کی طرف سے ٹیکس لگانے پر حج آرگنائزر پریشان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2015ء گورنمنٹ کی طرف سے حاجیوں پر 3ہزار فی ٹکٹ ائیرلائن کی طرف سے ٹیکس لگانے پر حج آرگنائزر شدید اضطراب کا شکار،یکم اگست سے نافذ کیے گئے 3ہزار روپے فی حاجی ٹیکس مسترد کرتے ہیں حج آرگنائزر،حج آرگنائزر کا کہنا ہے کہ وزارت مذہبی امور حکومت پاکستان نے ائیرلائن کے ساتھ جو کہ طے کیا ا سی کو حجاج کرام کو ادائیگی کے لیے کہہ دیا گیا اور اسی حساب سے ائیرلائن کو ادائیگیاں ہو گئی ہیں اب اچانک 3ہزار روپے فی حاجی ٹیکس کہاں سے وصول ہو گا حاجی تو دینے سے انکاری ہیں وزیر اعظم فوری نوٹس لیں اور حاجیوں پر لگایا گیا ٹیکس واپس لیں۔
پریشان

مزید :

صفحہ آخر -