کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ سے فائر فائٹر ہلاک

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ سے فائر فائٹر ہلاک

کیلفورنیا(آن لائن) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں اٹھارہ مقامات پر آگ لگی ہوئی ہے۔ ایک فائر فائٹر آگ کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔ آٹھ ہزار فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ حکام کے مطابق خشک موسم کی وجہ سے آگ پھیلتی جا رہی ہے۔

مزید : عالمی منظر