لڑکیوں کا عامر کیساتھ سیلفی بنوانا برا نہیں لگتا: فریال

لڑکیوں کا عامر کیساتھ سیلفی بنوانا برا نہیں لگتا: فریال
لڑکیوں کا عامر کیساتھ سیلفی بنوانا برا نہیں لگتا: فریال

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم نے کہا ہے کہ لڑکیاں جب عامر خان کے ساتھ سیلفی بناتی ہیں تو مجھے قطعاً برا نہیں لگتا بلکہ کئی بار تو میں خود لڑکیوں کی عامر کے ساتھ تصاویر بناتی ہوں۔ نجی ٹی وی کو انٹر ویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا عامر خان گھر میں جارحانہ نہیں ہوتے کیونکہ سارا غصہ تو وہ رنگ میں نکال آتے ہیں۔ انہوں نے کہا عامر خان پاکستان کو بہت مس کرتے ہیں اس لئے مجھے ان کیساتھ پاکستان آکر بہت اچھا لگا۔

مزید : اسلام آباد