بالی وڈ کی نئی کامیڈی فلم” بھنگستان 7 اگست کو ریلیز ہوگی

بالی وڈ کی نئی کامیڈی فلم” بھنگستان 7 اگست کو ریلیز ہوگی
بالی وڈ کی نئی کامیڈی فلم” بھنگستان 7 اگست کو ریلیز ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی( ڈی این اے) بالی وڈ کی نئی کامیڈی فلم” بھنگستان 7 اگست کو ریلیز ہوگی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ کی کامیڈی فلم بھنگستان اب 7 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ اس سے قبل اس فلم کو 31 جولائی کو ریلیز کیا جانا تھا مگر چند وجوہات کی بناءپر اب یہ فلم 7 اگست کو ریلیز ہوگی۔ فلم بھنگستان کے ڈائریکٹر کرن انوشمان نے اور اس فلم کے پروڈیوسرز میں فرحان اختر اور رتیش سدوانی شامل ہیں۔ فلم کی کاسٹ میں رتیش دیش مکھ، پل کیت سمرات، چندن رائے اور جیکولین فرنینڈس شامل ہیں۔

مزید :

تفریح -