بجرنگی بھائی نے مقبولیت میں دھوم 3 کو پیچھے چھوڑ دیا

بجرنگی بھائی نے مقبولیت میں دھوم 3 کو پیچھے چھوڑ دیا
بجرنگی بھائی نے مقبولیت میں دھوم 3 کو پیچھے چھوڑ دیا

  

ممبئی ( ڈی این اے) فلم بجرنگی بھائی نے مقبولیت میں دھوم 3 کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم بجرنگی بھائی نے اپنی ریلیز کے تیسرے ہفتے باکس آفس میں تقریباً 293 کروڑ کا بزنس حاصل کر چکی ہے اور اس اعتبار سے بجرنگی کی فلم نے مقبولیت میں دھوم3 کے ریکارڈ کو بھی توڑ دیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل 2014ءمیں ریلیز ہونے والی عامر خان کی فلم پی کے نے بالی وڈ باکس آفس میں مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیئے تھے۔

مزید : تفریح