قائم علی شاہ نے افتتاح سے قبل ہی فیتہ کاٹ ڈالا

قائم علی شاہ نے افتتاح سے قبل ہی فیتہ کاٹ ڈالا
قائم علی شاہ نے افتتاح سے قبل ہی فیتہ کاٹ ڈالا

  

کراچی (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ قائل علی شاہ نے جاتے جاتے بھی بھول بھلیاں نہ چھوڑیں۔ کراچی میں لائبریری کا افتتاح کرنے آئے مگر آپ اپنے پر قابو نہ رکھ سکے۔ افتتاح سے پہلے ہی فیتہ کاٹ کر افتتاح کردیا۔ قائم علی شاہ کے اس انداز کو دیکھ کر وہاں موجود ہر شخص کھل کلا کر اٹھا۔ افتتاح کے بعد پھر افتتاح کیا گیا اور پھر مٹھائی تقسیم کی گئی۔

مزید : کراچی