صومالیہ: ائرپورٹ کے قریب دھماکوں میں ملوث حملہ آور رکن پارلیمنٹ نکلا

صومالیہ: ائرپورٹ کے قریب دھماکوں میں ملوث حملہ آور رکن پارلیمنٹ نکلا
صومالیہ: ائرپورٹ کے قریب دھماکوں میں ملوث حملہ آور رکن پارلیمنٹ نکلا

  

موغادیشو (ویب ڈیسک ) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ائیرپورٹ کے قریب دھماکوںمیں ملوث ایک حملہ آور سابق رکن پارلیمنٹ نکلا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق حرکت شباب مجاہدین تنظیم کی ویب سائٹ پر ایک صوتی ریکارڈنگ جاری کی گئی ہے جو موغادیشو ایئرپورٹ کے قریب حساس مقامات پر خودکش حملہ کرنے والوں میں سے ایک شخص کی ہے۔ یہ شخص صومالی پارلیمنٹ کا سابق رکن صالح نوح اسماعیل عرف "صالح بدبادو" ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -