بار بار تھانے طلبی سے تنگ دو بھائی دریا میں کود گئے، ایک جاں بحق، دوسرے کو بچا لیا گیا

بار بار تھانے طلبی سے تنگ دو بھائی دریا میں کود گئے، ایک جاں بحق، دوسرے کو بچا ...
بار بار تھانے طلبی سے تنگ دو بھائی دریا میں کود گئے، ایک جاں بحق، دوسرے کو بچا لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سوات (ویب ڈیسک) کالام میں بار بار تھانے طلب کرنے پر 2 بھائیوں نے تنگ آ کر دریا میں چھلانگ لگا دی۔ ایک بھائی کو بچا لیا گیا جبکہ دوسرا ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔ نعش دریا سے نکال لی گئی۔ پولیس کے مطابق خودکشی کرنے والوں کا ایک روپوش بھائی شدت پسند ہے۔ علاقہ مکینوں نے لاش تھانہ کے سامنے رکھ کر احتجاج کیا اور تھانے پر پتھراﺅ کیا۔

مزید :

سوات -