آنگ سان سوچی نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

آنگ سان سوچی نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی
آنگ سان سوچی نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) میانمر کی وزیر خارجہ و سٹیٹ قونصلر آنگ سان سوچی نے مستقبل قریب میں پاکستان کے دورے کی دعوت قبول کرلی۔ انہیں مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے آسیان ریجنل فورم کے وزرا خارجہ کے اجلاس کے دوران ملاقات کرکے یہ دعوت دی تھی۔ آسیان ریجنل فورم وزارتی اجلاس ونتیانے میں ہوا۔

مزید : اسلام آباد