33 پاکستانیوں کو بھارتی شہرت مل گئی، 9 کی درخواست مسترد

33 پاکستانیوں کو بھارتی شہرت مل گئی، 9 کی درخواست مسترد
33 پاکستانیوں کو بھارتی شہرت مل گئی، 9 کی درخواست مسترد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (این این آئی ) بھارتی ریاست اترپردیش میں عرصہ دراز سے مقیم پاکستانی مسلمانوں نے بھارتی شہرت کیلئے درخواستیں دینا شروع کردیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاستی انٹیلی جنس حکام نے 33 پاکستانیوں کو بھارتی شہریت دینے کی منظوری دے دی ، شہریت کی درخواست دینے والے افراد میں زیادہ تر وہ لوگ شامل ہیں جو کاروبار یا شادی کی وجہ سے بھارت میں رہنا چاہتے ہیں۔