ساہیوال ، ایل ایل بی امتحان میں چچا کی جگہ پیپر دیتے بھتیجا گرفتار

ساہیوال ، ایل ایل بی امتحان میں چچا کی جگہ پیپر دیتے بھتیجا گرفتار
ساہیوال ، ایل ایل بی امتحان میں چچا کی جگہ پیپر دیتے بھتیجا گرفتار

  

ساہیوال (ویب ڈیسک) بی زیڈیو کے زیر انتظام ایل ایل بی پارٹ سیکنڈ کے امتحان میں چچا کی جگہ بھتیجا پیپر دیتے پکڑا گیا ۔ تفصیل کے مطابق بی زیڈیو سب کیمپس ساہیوال میں ایل ایل بی پارٹ سیکنڈ کے امتحان میں طیب عباس کھرل ساکن بنگلہ گوگیرہ اپنے چچا جو عمرہ پر گئے ہوئے ہیں ان کی جگہ دو پیپردے چکا تھا ، تیسرے پیپر میں سپر نٹنڈنٹ ڈاکٹر شفیق حسن نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور پولیس کے حوالے کر دیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

مزید : ساہیوال