دلتوں کا امتیازی سلوک پر مسلمان ہونے کا اعلان

دلتوں کا امتیازی سلوک پر مسلمان ہونے کا اعلان
دلتوں کا امتیازی سلوک پر مسلمان ہونے کا اعلان

  

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر کروار میں دلت نوجوانوں کو مذہبی تہوار میں شرکت سے روک دیا گیا۔ دلت نوجوانوں نے احتجاجاً ووٹنگ شناختی کارڈ واپس کر دیئے اور کہا کہ اگر ایسا سلوک جاری رہا تو اسلام قبول کر لیں گے۔ شہر کرور میں دلت نوجوانوں کو مذہبی تہوار میں شرکت سے روکنے پر دلت مظاہرین نے کہا کہ اگر انکے ساتھ امتیازی سلوک جاری رہا تو وہ اسلام قبول کر لیں گے ۔

مزید : بین الاقوامی