برانڈڈ دود ھ 5روپےفی لٹر مہنگاکر دیا گیا

برانڈڈ دود ھ 5روپےفی لٹر مہنگاکر دیا گیا
برانڈڈ دود ھ 5روپےفی لٹر مہنگاکر دیا گیا

  

کراچی( آن لائن ) برانڈڈ دودھ کا ایک لٹر کاپیکٹ 5روپے مہنگا کر دیا گیا، اضافے کے بعد ایک لٹر ڈبے کا دودھ 120 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے ،برانڈڈ دودھ کی قیمتوں میں اس اضافے پر دکانداروں کا کہنا ہے حکومت کا ٹیٹرا پیک ڈبوں میں دودھ فروخت کرنے والی کمپنیوں پر کوئی کنٹرول نہیں، اس لئے وہ جب چاہتی ہیں اپنی مصنوعات کے دام بڑھا دیتی ہیں جس سے نہ صرف عوام بلکہ دکانداروں کو بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

مزید : کراچی