سلیمانکی بیراج کی تعمیر میں تاخیر اے ڈی بی کا تحفظات کا اظہار

سلیمانکی بیراج کی تعمیر میں تاخیر اے ڈی بی کا تحفظات کا اظہار
سلیمانکی بیراج کی تعمیر میں تاخیر اے ڈی بی کا تحفظات کا اظہار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ویب ڈیسک) ایشین ڈویلپمنٹ بنک نے سلیمانکی بیراج کی تعمیر میں تاخیر پر پنجاب حکومت سے تحفظا ت کا اظہار کر دیا۔

ذرائع کے مطابق ایشین ڈویلپمنٹ بنک کی جانب سے پنجاب حکومت کو لکھے جانے والے خط کے ذریعے سلیمانکی بیراج میں جاری منصوبہ بروقت مکمل نہ ہونے کی وجہ سے مالی اخراجات میں اضافے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ منصوبے کی تعمیر میں رکاوٹ اور اس کے مکمل ہونے کے حوالے سے بھی وضاحت طلب کی گئی ہے۔

مزید :

لاہور -