نیب کی کاررائی، سابق سٹی ناظم کوئٹہ میر مقبول احمد لہڑی گرفتار

نیب کی کاررائی، سابق سٹی ناظم کوئٹہ میر مقبول احمد لہڑی گرفتار
نیب کی کاررائی، سابق سٹی ناظم کوئٹہ میر مقبول احمد لہڑی گرفتار

  

کوئٹہ(ویب ڈیسک)سابق سٹی ناظم کوئٹہ پیپلز پارٹی کے رہنماءمیر مقبول لہڑی کو نیب بلوچستان نے ناجائز اختیارات اور غیر قانونی زمینوں کی الاٹمنٹ کے الزام میں گرفتار کرلیا،ترجمان نیب کے مطابق جمعرات کو سابق سٹی ناظم کوئٹہ میر مقبول لہڑی کی ضمانت قبل از گرفتاری مسترد ہونے پر نیب بلوچستان انہیں اپنی تحویل میں لیکر گرفتارکرلیا۔

مزید :

کوئٹہ -