حکومت کا اگست میں بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت کا اگست میں بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
حکومت کا اگست میں بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی حکومت نے اگست میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ، اوگرا نے ارسال کردہ سمری کے ذریعے حکومت کو پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی کرنے کی سفارش کی تھی لیکن وزارت پٹرولیم نے سمری کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگست کے مہینے میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی موجود ہ قیمتیں ہی برقراررکھی جائیں گی۔ آن لائن کو ذرائع نے بتایا کہ وفاقی حکومت کا اگست میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدل کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

مزید :

بزنس -