بیلجیم: 2 مسلمان بھائی گرفتار، ایک رہا دوسرے پر دہشتگردانہ قتل کا الزام عائد

بیلجیم: 2 مسلمان بھائی گرفتار، ایک رہا دوسرے پر دہشتگردانہ قتل کا الزام عائد
بیلجیم: 2 مسلمان بھائی گرفتار، ایک رہا دوسرے پر دہشتگردانہ قتل کا الزام عائد

  

برسلز (آئی این پی) بیلجیم میں حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار 2 مسلمان بھائیوں میں سے ایک کو رہا کر دیا گیا ہے ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں مسلمان بھائیوں کو بیلجیئم کے دارالحکومت میں ہونے والے دہشتگردانہ حملوں کے بعد گرفتار کیا گیا تھا تاہم گرفتاری کے باوجود دونوں بھائیوں سے اسلحہ برآمد نہیں ہوا تھا۔ بیلجین حکام نے ایک مسلمان حمزہ کو چھوڑ دیا ہے لیکن دوسرے بھائی 33 سالہ نورالدین کو تاحال حراست میں رکھا ہوا ہے اور اس پردہشتگردی کے طور پر قتل کا الزام لگا دیا ہے۔

مزید : بین الاقوامی