آندھرا پردیش: ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی ٹرین کے سامنے کود کر خودکشی

آندھرا پردیش: ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی ٹرین کے سامنے کود کر خودکشی
آندھرا پردیش: ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی ٹرین کے سامنے کود کر خودکشی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (اے پی پی) بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد نے ٹرین کے سامنے کود کر خودکشی کر لی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ سائیبر آبادکے علاقے گھٹ سیر میں پیش آیا، جہاں ستنر یا نامی ہاﺅسنگ انجینئر خرابی صحت کے باعث انتقال کر گیا جس پر اس کی اہلیہ ، دو بیٹیوں اور ایک بیٹے نے دلبرداشتہ ہو کر ٹرین کے سامنے کود کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا۔