بیٹے کے اغوا کا جھوٹا مقدمہ درج کرانے والا گرفتار

بیٹے کے اغوا کا جھوٹا مقدمہ درج کرانے والا گرفتار
بیٹے کے اغوا کا جھوٹا مقدمہ درج کرانے والا گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ویب ڈیسک) کاہنہ پولیس نے اغواءکا جھوٹا مقدمہ درج کرانے والے شخص کو حراست میں لے لیا ۔
کاہنہ کے رہائشی عمران نے اپنے چھ سالہ بیٹے کے اغواءکا ڈرامہ رچا کر پولیس کو درخواست دی کہ رشتے داروں نے اس کے بیٹے کو اغواءکر لیا ہے۔ تاہم تفتیشی کے دوران بچہ گھرسے ہی مل گیا۔ بچے کے والد کا رشتہ دار سے لین دین کا تنازع ہے جس کے باعث وہ مقدمہ میں پھنسانا چاہتا تھا ۔ پولیس نے کاررائی شروع کر دی ۔

مزید :

لاہور -