نیویارک میں پی آئی اے کے لیگزنٹن ہوٹل کی مبینہ فروخت ہائیکورٹ میں چیلنج

نیویارک میں پی آئی اے کے لیگزنٹن ہوٹل کی مبینہ فروخت ہائیکورٹ میں چیلنج
نیویارک میں پی آئی اے کے لیگزنٹن ہوٹل کی مبینہ فروخت ہائیکورٹ میں چیلنج

  

لاہور (ویب ڈیسک) نیویارک میں پی آئی اے کے الیگزنٹن ہوٹل کی مبینہ فروخت کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔

بیرسٹر جاوید اقبال جعفری نے درخواست میں الزام لگایا ہے  کہ وفاقی حکومت نے ہوٹل کو خفیہ طور پر پاکستانی نجی بنک کو قانونی ضابطے کے بغیر اونے پونے فروخت کر دیا ہے۔ ہوٹل کی مالیت 3 ہزار ملین ڈالر ہونے کے باوجود اسے 9 ملین ڈالر میں بیچا گیاہے جس پر اس بڑے گھپلے میں ملوث شخصیات کیخلاف کارروائی کی جائے۔

مزید : لاہور