آرمینیا: پولیس سٹیشن پر قبضہ کرنیوالے گروپ نے 2 ہفتوں بعد ہتھیار ڈال دیئے، 20 گرفتار

آرمینیا: پولیس سٹیشن پر قبضہ کرنیوالے گروپ نے 2 ہفتوں بعد ہتھیار ڈال دیئے، 20 ...
آرمینیا: پولیس سٹیشن پر قبضہ کرنیوالے گروپ نے 2 ہفتوں بعد ہتھیار ڈال دیئے، 20 گرفتار

  

ہری وان (ویب ڈیسک) آرمینیا میں پولیس سٹیشن پر قبضہ کرنیوالے حکومت مخالف گروپ نے دو ہفتوں بعد ہتھیار پھینک کر خود کو حکام کے حوالے کر دیا۔ نیشنل سکیورٹی سروسز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 20 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ سکیورٹی فورسز نے پولیس سٹیشن کا گھیراﺅ کر رکھاتھا اور گروپ کے جنگجوﺅں سے جھڑپ میں 2 اہلکار مارے گئے ہیں۔

مزید : بین الاقوامی