حکومتی ارکان بند کمرے میں پاﺅں پڑتے ہیں: اعتزاز احسن
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے ٹی او آر کمیٹی میں ڈیڈ لاک نہیں بلکہ ڈیتھ لاک ہوچکا ہے، حکومت دو عملی کا شکار ہے، میڈیا کے سامنے ہم پر تنقید کرتے ہیں، سپیکر کے بند کمرے میں ہمارے پاﺅں پڑتے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ کو رات دن میرے ہی ڈراﺅنے خواب آتے ہیں۔