خانیوال میں تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل کچل ڈالی ،2خواتین سمیت 3افراد جاں بحق

خانیوال میں تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل کچل ڈالی ،2خواتین سمیت 3افراد جاں ...
خانیوال میں تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل کچل ڈالی ،2خواتین سمیت 3افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانیوال(مانیٹرنگ ڈیسک ) باگڑپل کے قریب تیز رفتار ڈالہ نے موٹرسائیکل پرسوار2خواتین سمیت تین افرادکو کچل ڈالا، موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق تحصیل کبیروالہ کے علاقہ بستی وڑائچ نزد چوپرہٹہ کا رہائشی غلام عباس کھوکھر ،عذرا بی بی ا ور شکیلہ بی بی موٹر سائیکل پرجارہے تھے کہ تیز رفتار ڈالے نے انہیں ٹکر مار کر بری طرح کچل دیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع ہی پر چل بسے ۔پولیس تھانہ سرائے سدھو مصروف تفتیش ہے۔

مزید :

خانیوال -