خا لد تواب ایف پی سی سی آئی کے قائم مقام صدر مقرر

خا لد تواب ایف پی سی سی آئی کے قائم مقام صدر مقرر

کراچی( آن لائن )ایف پی سی سی آئی کے صدر عبدالرؤف عا لم غیر ملکی دورہ پر روانہ ہوگئے۔ عبدالرؤف عالم کی غیر موجودگی میں سینئر نائب صدر شیخ خالد تواب قائم مقام صدر ایف پی سی سی آئی کی حیثیت سے فرائض انجام دیں گے۔

مزید : کامرس