طارق بٹ کی والدہ کی نماز جناز ہ آج ادا کی جائے گی

طارق بٹ کی والدہ کی نماز جناز ہ آج ادا کی جائے گی

مانگامنڈی( نمائند خصوصی) مانگامنڈی یونین کونسل 265 ن لیگ کے چیئرمین محمد طارق بٹ کی والدہ قضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں جن کی نماز جناز ہ بروز جمعرات صبح سات بجے ان کے آبائی گاؤں پنڈ مانگا کالے بھیرقبرستان میں پڑھایا جائے گا۔

محمد طار ق بٹ اور ان کے بھائیوں نے بتایا کہ ہماری والدہ کی عمر 90سال تھی اور انہوں نے رمضان المبارک میں 15روزے بھی رکھے تھے اور پانچ وقت کی نماز خود اٹھ کرپڑھا کرتی تھی کسی کی محتاج نہ تھی ہم ان کی دعاؤں سے آج مرہون ہوگئے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4