ہسپتال کے باہر جھاڑیوں میں بچے کی پیدائش شرمناک ہے،فرخ جاوید مون

ہسپتال کے باہر جھاڑیوں میں بچے کی پیدائش شرمناک ہے،فرخ جاوید مون
 ہسپتال کے باہر جھاڑیوں میں بچے کی پیدائش شرمناک ہے،فرخ جاوید مون

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( پ ر) تحریک انصاف لاہورکے سابق سیکریٹری اطلاعات فرخ جاوید مون نے کہا ہے کہ ڈیرہ غازی خان ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال کے باہرجھاڑیوں میں خاتون کے بچے کو جنم دینے کے واقعے نے پوری قوم کے سرشرم سے جھکادیئے ہیں اورپنجاب میں چھٹی باری لینے والے وزیراعلی شہبازشریف کی جعلی کارکردگی کا بھی پول کھول دیا ہے جنہوں نے اشتہارات میں توپنجاب کوسنگاپوراورلاہورکو پیرس بنادیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ خادم اعلیٰ صرف نوٹس ،کمیٹیاں ہی بناتے رہیں اورپنجاب میں نہ توہسپتالوں کا نظام ٹھیک ہوا اورنہ ہی پولیس کلچرتبدیل ہوا۔

کمیشن کھانے والے نہیں ۔