جدید ٹیکنالوجی سے پاکستانی فلم انڈسٹری کو بچا یاجاسکتا ہے،عینی

جدید ٹیکنالوجی سے پاکستانی فلم انڈسٹری کو بچا یاجاسکتا ہے،عینی
 جدید ٹیکنالوجی سے پاکستانی فلم انڈسٹری کو بچا یاجاسکتا ہے،عینی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ وماڈل عینی نے ’’پاکستان‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی اور اعلی معیار ہی پاکستانی فلم انڈسٹری کو بچا یاجاسکتا ہے ۔عینی نے کہا کہ اب لاکھوں روپے سے فلمیں بنانے کا دور گزر چکا اب کروڑوں اور اربوں لگانا ہوں گے میں ہمیشہ پاکستانی فلم انڈسٹری کے حالات کو قریب سے دیکھتی رہتی ہوں بہت جلد خود بھی انڈسٹری کے لئے اعلی معیار کی فلم بناؤں گی۔میں ان دنوں فلم’’تم ہی تو ہو‘‘میں اہم کردار ادا کررہی ہوں ۔اس فلم میں میرے ساتھ معروف اداکار دانش تیمور کام کررہے ہیں۔

مزید :

کلچر -