سبزہ زار سے اغوا ہونے والے 2 بچے کلر کہار سے بازیاب کر لئے گئے

سبزہ زار سے اغوا ہونے والے 2 بچے کلر کہار سے بازیاب کر لئے گئے
 سبزہ زار سے اغوا ہونے والے 2 بچے کلر کہار سے بازیاب کر لئے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(وقائع نگار) سبزہ زار کے علاقہ سے چند ہفتوں پہلے اغوا ہونے والے بچے کلر کہار سے برآمد کر لئے گئے ۔پولیس کے مطابق 16سالہ علی رضوان اور 15سالہ علی رضا کو نامعلوم افراد نے سبزہ زار کے علاقہ سے اغوا کیا تھا ۔ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ گزشتہ روز ان کو کلر کہار کے علاقہ سے بازیاب کر لیا گیا ہے ۔پولیس نے بچوں کو والدین کے حوالے کر دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -