یوم آزادی سکواش ٹورنامنٹ 9 سے 13 اگست تک ملتان میں کھیلا جائے گا

یوم آزادی سکواش ٹورنامنٹ 9 سے 13 اگست تک ملتان میں کھیلا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (اے پی پی) کورکمانڈر ملتان کے زیراہتمام یوم آزادی کے حوالے سے سکواش ٹورنامنٹ 9 سے 13 اگست تک ملتان میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے حکام کے مطابق ٹورنامنٹ میں تمام قومی رینکنگ کے کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ ایونٹ کی تقریب تقسیم انعامات کی تقریب 14 اگست کو ہوگی۔