نیشنل کمبائنڈ فیڈرل کپ آئندہ ماہ اسلام آباد میں کھیلا جائے گا

نیشنل کمبائنڈ فیڈرل کپ آئندہ ماہ اسلام آباد میں کھیلا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیراہتمام نیشنل کمبائنڈ فیڈرل کپ آئندہ ماہ پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری محمد خالد رحمانی کے مطابق چیمپئن شپ میں مینز سنگلز ‘ مینز ڈبلز‘ لیڈیز سنگلز ‘ لیڈیز ڈبلز ‘ بوائز انڈر 18- اور بوائزانڈر 14- کے مقابلے کھیلے جائیں گے۔