عارف احمد خان سارک ممالک سیکرٹریز داخلہ کے چیئرمین منتخب

عارف احمد خان سارک ممالک سیکرٹریز داخلہ کے چیئرمین منتخب

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے سیکرٹری داخلہ عارف احمد خان سارک ممالک کے سیکرٹریز داخلہ کے چیئرمین منتخب کرلیے گئے ہیں، اجلاس کے بعد مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے،اعلامیہ کے مطابق سارک ممالک کے سیکرٹریز داخلہ کے اجلاس میں مختلف امور زیربحث لائے گئے،رکن ممالک میں موجود دہشتگردی،انتہا پسندی کو امن کیلئے شدید خطرہ قرار دیا گیا،اجلاس کی تمام تجاوبز وزائے داخلہ کانفرنس میں بھیجی جائیں گے۔

مزید :

صفحہ اول -