ملک بھر کے حاجی کیمپوں میں ایک ماہ کیلئے مستقل ٹریننگ کیمپ قائم

ملک بھر کے حاجی کیمپوں میں ایک ماہ کیلئے مستقل ٹریننگ کیمپ قائم

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ملک بھر کے حاجی کیمپوں میں ایک ماہ کے لیے مستقل ٹریننگ کیمپ قائم۔ملٹی میڈیا کے زریعے عازمین حج کو مناسک حج کی ادائیگی کے لیے رہنمائی کی جائے گی علماء اکرام اور ماسٹر ٹرینر بھی خطاب کریں گے۔

مزید : صفحہ آخر