تیانمن پہاڑ پر بنا شیشے کا فرش عوام کیلئے کھول دیا گیا،لوگ پھسلتے رہے

تیانمن پہاڑ پر بنا شیشے کا فرش عوام کیلئے کھول دیا گیا،لوگ پھسلتے رہے
تیانمن پہاڑ پر بنا شیشے کا فرش عوام کیلئے کھول دیا گیا،لوگ پھسلتے رہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ہنان (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی صوبہ ہنان میں تیانمن پہاڑ پر بنایا گیا شیشے کا فرش عوام کے لیے کھول دیا گیا۔بلند و بالا پہاڑ پر شیشے کے فرش پر چلنا کمزور دل حضرات کا کام نہیں۔تیانمن پہاڑ پر بنا سو میٹر لمبا گلا س سکائی واک عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ ایڈونچر کے شوقین سیکڑوں افراد اس خطرناک راستے پر چلنے آئے۔ سیاح کولنگ ڈریگن کلف نامی اس سکائی واک پر چلتے ہوئے ،شاندار نظاروں سے بھی محظوظ ہوئے۔

مزید :

صفحہ آخر -