وفاقی وزیر داخلہ انتقامی کارروائی بند کریں ،بلاول بھٹو زرداری

وفاقی وزیر داخلہ انتقامی کارروائی بند کریں ،بلاول بھٹو زرداری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ چھوٹے صوبوں کے خلاف انتقامی کارروائیاں بند کریں اور صرف اپنے کام پر توجہ دیں ۔ٹویٹر پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ناکام لیگ اور وزیر داخلہ کو ضرورت ہے کہ ملکر چلیں ۔ بلاول بھٹو نے چھوٹے صوبوں کے خلاف انتقامی کارروائیاں بند کرنے کا بھی کہہ دیا ۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین نے چوہدری نثار کو اپنے کام پر توجہ دینے کا مشورہ بھی دیا ۔

مزید : کراچی صفحہ اول