غیر رجسٹر ڈ گا ڑیو ں کو سڑ کو ں پر نہیں آنے دیا جا ئے گا ،مکیش کما ر

غیر رجسٹر ڈ گا ڑیو ں کو سڑ کو ں پر نہیں آنے دیا جا ئے گا ،مکیش کما ر

کرا چی (اسٹاف رپورٹر )صوبا ئی وزیر ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن مکیشن کما ر چا ؤ لہ نے کہا ہے کہ غیر رجسٹر ڈ گا ڑیو ں کو سڑ کو ں پر نہیں آنے دیا جا ئے گا جن شو رو مز سے غیر رجسٹر ڈ گا ڑیا ں جا ر ی کی جا ئیں گی وہ سر بہمر کر دیئے جا ئیں گے کیونکہ غیر رجسٹر ڈ گا ڑیا ں دہشت گر دی کے وا قعا ت میں استعما ل ہو نے کا خد شہ ہے ۔یہ با ت انہو ں نے اپنے دفتر میں آٹو مو ٹیو ٹریڈرز اور امپو ر ٹرز ایسو سی ایشن کے ایک 9رکنی وفد سے ملا قا ت کے دورا ن کہی ۔ایسو سی ایشن کے نا ئب صدر محمد کا مرا ن اور سینئر نا ئب صدر شا ہ نو ر نے کا ر ڈیلر ز کے مسا ئل سے صوبا ئی وزیر ایکسا ئز کو آگا ہ کیا انہو ں نے کہا کہ کراچی شہر کے تین اہم مقا ما ت پر گا ڑیو ں کی رجسٹریشن مرا کز کھو لے جا ئیں گے تا کہ گا ڑیو ں کی ر جسٹریشن میں مسا ئل نہ ہوں ۔انہوں نے مزید کہا کہ محکمہ ایکسا ئز اور کا ڈیلرز کے در میا ن بہتر روا بط کے لئے ایک کو آر ڈینیشن کمیٹی بھی قا ئم کی جا رہی ہے تا کہ تما م اختلا فا ت اور مسائل کو فو ر ی بو ر پر حل کیا جا سکے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر