کاٹلنگ پولیس نے شہداء پولیس کی قبروں پر پھولوں کی چادریں چڑھا دیں

کاٹلنگ پولیس نے شہداء پولیس کی قبروں پر پھولوں کی چادریں چڑھا دیں

کاٹلنگ(نمائندہ پاکستان )کاٹلنگ پولیس نے شہداء پولیس کی قبروں پر پھولوں کی چادریں چڑھا دیں اور فاتحہ خوانی کی۔ کاٹلنگ پولیس نے ڈی آئی جی ، ڈی پی او مردان کی ہدایت پر تمام ضلعوں اور تحصیلوں کی طرح تحصیل کاٹلنگ میں ڈی ایس پی محمد اعجاز ، اسی ایچ اوتھانہ کاٹلنگ قمر زمان ، ایلیٹ فورس کے اے ایس آئی لعل نواس ، غونڈو چوکی اے ایس آئی حنیف علی بمعہ پولیس پارٹی نے مختلف علاقوں کے شہداء پولیس کی قبروں پر پھولوں کی چادریں چھڑائیں، فاتحہ خوانی کی اور خراج عقیدت پیش کیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر