آ صف کلے کے داد خان وفات پاگئے
تخت بھائی(نامہ نگار) آ صف کلے کے داد خان وفات پاگئے۔ مرحوم کو ڈکو بابا قبرستان میں سپر دخاک کر دیا گیا۔ مرحوم فردوس خان کے والد ماجد جبکہ سابقہ چیئرمین شیرداد خان ، منیر خان، اعتبار خان اور خالد خان کے چچا تھے۔ رسم قل کل بروز جمعہ آصف کلے تخت بھائی میں ادا کی جائے گی۔