جہانزیب خان کنڈی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)ڈی ایس پی سٹی کینٹ ڈیرہ حاجی ارباب خان مروت کے جواں سالداماد جہانزیب خان کنڈی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ۔ ان کی نمازجنازہ ضلع ٹانک میں ادا کی گئی ۔ اور آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ۔