فاٹا ڈیس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کا ٹرائل مکمل ،15 رکنی ٹیم کا اعلان

فاٹا ڈیس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کا ٹرائل مکمل ،15 رکنی ٹیم کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خیبر ایجنسی (بیورورپورٹ) فا ٹا ڈ یس ایبلڈ کر کٹ ٹیم کا ٹرا ئل مکمل، 15 رکنی ٹیم کا اعلا ن کر دیا گیا ۔گز شتہ روز پا کستا ن ڈ یس ایبلڈ کر کٹ ایسو سی ایشن کی زیر نگرا نی جمخا نہ کر کٹ گرا ؤ نڈ پشا ور میں فا ٹا ڈ یس ایبلڈ کر کٹ ٹیم کے لیے ہو نے والا ٹرا ئل مکمل ہو اجس میں فا ٹا سے تعلق ر کھنے والے کھلا ڑیو ں نے کثیر تعداد میں حصہ لیا ۔پا کستا ن ڈ یس ایبلڈ کر کٹ ایسو سی ایشن کے سلیکٹر را جہ محمد طا ہر کے رو بر و ٹرا ئیل میں 15بہتر ین کھلا ڑ یو ں کے چنا ؤ کا عمل مکمل ہوا جس میں شیر علی آ فریدی ،جنید خا ن ،محمد اللہ ،میا ں جا ن ،سیرا ج ،اسلا م الدین ،گلزار ،ضیا ء نور ،وا حد شا ہ ،عمرا یا ز ،محمد شفیع اللہ ،ایو ب اورکزا ئی ،علی خا ن ،محمد طا ر ق اور صمر یز شا مل ہیں اس مو قع پر اسلا میہ کا لج کر کٹ ٹیم کے ہیڈ کو چ علی ہو تی کو فا ٹا ڈ یس ایبلڈ کر کٹ ٹیم کے ہیڈ کو چ مقرر کر نے کا اعلا ن بھی کیا گیا میڈیا سے با ت چیت کر تے ہو ئے فا ٹا ڈیس ایبلڈ کر کٹ ٹیم کے منیجر حا جی اکبر شنوا ری نے کہا کہ فا ٹا ڈیس ایبلڈ کر کٹ ٹیم T.20 ICRC نیشنل چمپئن شپ فار ڈیس ایبلڈ میں شر کت کے لیے 11 آ گست 2016کو کرا چی روا نہ ہو گی جس کے لیے پشاور میں 5 روزہ کیمپ لگا یا جا ئے گا