لاہور ہائیکورٹ نے ملتان سمیت تمام بنچز کے کئی افسرو اہلکار معطل کردیئے

لاہور ہائیکورٹ نے ملتان سمیت تمام بنچز کے کئی افسرو اہلکار معطل کردیئے

  

ملتان(خبر نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے ملتان سمیت تمام بنچز کے کئی افسران واہلکاروں کو معطل کرنے کے ساتھ انکوائری کے احکامات جا ری کردئیے ہیں۔اس ضمن میں گزشتہ ر وزرجسٹرار ہائیکورٹ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق اسسٹنٹ رجسٹرارملک تنویر رحمت،اسسٹنٹ عارف حسین گوندل، سینئر کلرکس حامد مجید،محمد رضوان اشرف،جونئیر کلرک ضیاء الرحمان ،ڈیٹاانٹری آپریٹر زکیہ فیروز ملک،قاصداللہ دتہ ،نائب قاصدمحمدشعیب،بیلدارمحمد نوازکو6 ماہ کے لئے معطل کرنے کا حکم دیا ہے۔اس طرح جونئیر کلرک محمداعظم،قاصدافتخار احمد،نائب قاصد نعمان افتخار اورظہورعلی کی کارکردگی کو زیر نگرانی رکھتے ہوئے ماہانہ کارکردگی رپورٹ رجسٹرار دفتر میں جمع کرانے کی (بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

ہدایت کی ہے۔ڈپٹی رجسٹرار لیاقت علی ،اسسٹنٹ رجسٹرار ز شعبان شوکت، عابدعلی چوہدری،محمد علی زیدی،سینئر کلرکس طارق رفیق،سجادحسین شاہ،محمد امین، اکمل عباس،ظہیرعبا س،محمد الیاس انجم،غلام حیدر،رانا محمد سلیم،غلام مصطفےٰٰ ،محمداصغر شاہین، جاوید احمد، اسسٹنٹ کلرکس محمداکرم بلوچ، فرحان محمود،محمدریاض،محمد ابراہیم، سید نیازاحمد بخاری،ارشدلودھی ،خالد احمد،اشفاق احمد، اقبال حسین شاہ،ثناء اللہ،محمد اجمل امیر،جونئیر کلرکس کامران احسن،محبوب اکرم،تصور حسین،محمد وقاص ،عمر فاروق ،عرفان احمد ڈار،رانا سجاد علی ،محمد شفیق،محمد جمیل ،شازیہ سلیم ،محمد امجد،احمد،حافظ رانا فہد مقبول،راجہ فضل داد ،محمد طاہر،حافظ امیراحمد،وقار احمد،بشیر،کی پنچ آپریٹر محمد عامر رضا،دفتری غلام جیلانی،محسن علی ،سید یاسر علی گلزار،محمد زبیر ،محمدقیصرباجوہ،محمدوقاص بشیر،یوسف مان ،غلام جیلانی،خرم ایوب،عمردراز،آصف حسین ،افتخار رفیع،قاصد جعفر حسین شاہ،امتیازعلی،محمدنواز،نائب قاصد عل شرافت،عاصم شہزاد،محمد سنیل،اللہ دتہ،محمد ہاشم ، واٹر مین محمد رمضان،قلی پرویز مسیح،حافظ مرید حسین ،کک محمد کاظم،مالی گل محمد،بیلدارمحمداصغر،اقبال حسین،چوکیدار محمدشاہد،خاکروب خالد عنایت،طارق عنایت،یوسف جوگی ،آصف غلام،عارف کرامت،اشتیاق مسیح،پرویز مسیح،عامر مسیح ،سکندرمسیح، شہروز کے خلاف ہائیکورٹ رولز کے تحت انظباطی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے باقاعدہ انکوائری کرنے کا حکم دیا ہے جن میں ملتان بنچ کے 12 افسران و اہلکار شامل ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -