نشتر کے شعبہ فارمیسی میں مریضوں کو دی جانیوالی سربیکس گولی نایاب

نشتر کے شعبہ فارمیسی میں مریضوں کو دی جانیوالی سربیکس گولی نایاب

ملتان (وقائع نگار)نشتر ہسپتال کے شعبہ فارمیسی میں مریضوں کودی جانے والی سربیکس گولی نایاب ہوگئی ۔ اس سے قبل چند روز پہلے اے پی وال گولی بھی مریضوں کو نہ ہونے کی وجہ سے نہیں دی جارہی تھی ۔ مریضوں کے مطاق مذکورہ دونوں گولیاں نشتر ہسپتا ل کے شعبہ فارمیسی سے تاحال نہیں مل رہیں ہیں۔ جس کی وجہ سے مریضوں کو شدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑرہاہے ۔جبکہ ڈاکٹرز مذکورہ گولیاں کی فراہمی نا ہونے کے باعث متبادل گولی لکھ کردے دیں ہیں جوبازار سے مہنگی خریدنا پر رہی ہے ۔مریضوں اورا ن (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

کے لواحقینوں نے دونوں گرہوں کی بروقت فراہمی کامطالبہ کیاہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر