زیر تکمیل منصوبوں میں مصروف کار چا ئنیز کی حفاظت کیلئے سپیشل پروٹیکشن یو نٹ میں مزید5ہزار اہلکار بھرتی کرنیکا فیصلہ
رحیم یارخان(بیورونیوز)صوبائی حکومت کی جانب سے پنجاب بھر میں چائنیز منصوبوں پر کام کرنے والے چائنیز انجینئرز اور دیگر عملہ کی سیکورٹی بڑھانے اور اسے فول پروف بنانے کی غرض سے سپیشل پروٹیکشن یونٹ(ایس پی ایو) میں مزید 5000 اہلکاربھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔