سرچ آپریشن، وہاڑی اور گگو منڈی سے 37مشتبہ افراد حراست میں لے لئے گئے

سرچ آپریشن، وہاڑی اور گگو منڈی سے 37مشتبہ افراد حراست میں لے لئے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


وہاڑی(بیورو رپورٹ)سی ٹی ڈی اور پولیس کا وہاڑی اور گگو منڈی میں الگ الگ آپریشن دونوں علاقوں سے 37 مشتبہ افراد تفتیش کے لئے حراست میں لئے گئے سے ٹی ڈی ذرائع کے مطابق ایجوکیشن یونیورسٹی اور بستی صدیق(بقیہ نمبر53صفحہ12پر )
آباد میں پولیس کے ساتھ مشترکہ آپریشن کیا گیا جس میں گھر گھر تلاشی کے دوران 20 مشتبہ افراد کو تفتیش کے لئے حراست میں لیا گیا قبل ازیں تھانہ گگو کے علاقہ محمد پوراریلوے اسٹیشن کے ارد گرد بھی مشترکہ آپریشن ہو جس میں تفتیش کے لئے 17 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا تھا آپریشن میں بائیو میٹرک مشین کا استعمال بھی کیا گیا۔